پاکستان | PAKISTAN | URDU | اردو زبان

697business
Posts: 12
Joined: Wed Dec 05, 2018 2:20 pm
Location: Pakistan

پاکستان | PAKISTAN | URDU | اردو زبان

Postby 697business » Sun Dec 09, 2018 11:47 am

السلام علیکم دوستو
میرا نام وسیم ہے اور میں پاکستان میں لاہور میں رہتا ہوں. میں یہ ٹاپک صرف پاکستانیوں کے لیے شروع کر رہا ہوں. اور امید کرتا ہوں کہ آپ سبهی اس جگہ اپنا اپنا تجربہ شئیر کریں گے اور ایک دوسرے کی مدد کریں گے

جس کسی کو بهی کوئی بات سمجه نہ آ رہی ہو
وہ یہاں سوال کر سکتا ہے
میں پوری کوشش کرونگا کہ اس کو تمام معلومات فراہم کر سکوں
Complete Strategy of PaidVerts viewtopic.php?f=12&t=802
Imran303814
Posts: 1
Joined: Sun Dec 09, 2018 3:42 pm

Re: پاکستان | PAKISTAN | URDU | اردو زبان

Postby Imran303814 » Sun Dec 09, 2018 3:53 pm

وعلیکم السلام وسیم بھائی امید ہے آپ خیریت ہوں گے
مجھے تھوڑی مدد کی ضرورت ہے
میں روزانہ BAP Ads پر کلک کرتا ہوں اس وقت تو وہ زیادہ ہو جاتے ہیں
لیکن اگلے دن جب دوبارہ دیکھتا ہوں تو وہ پھر کم ھو جاتے ھیں برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتائیں شکریہ
697business
Posts: 12
Joined: Wed Dec 05, 2018 2:20 pm
Location: Pakistan

Re: پاکستان | PAKISTAN | URDU | اردو زبان

Postby 697business » Mon Dec 10, 2018 6:51 am

Imran303814 wrote:
Sun Dec 09, 2018 3:53 pm
وعلیکم السلام وسیم بھائی امید ہے آپ خیریت ہوں گے
مجھے تھوڑی مدد کی ضرورت ہے
میں روزانہ BAP Ads پر کلک کرتا ہوں اس وقت تو وہ زیادہ ہو جاتے ہیں
لیکن اگلے دن جب دوبارہ دیکھتا ہوں تو وہ پھر کم ھو جاتے ھیں برائے مہربانی مجھے اس کا حل بتائیں شکریہ
اس کے کم ہونے کی وجہ ہے "ٹیکس" جو کہ 100 بی اے پی روزانہ ہے
یہ ٹیکس تمام سٹینڈرڈ ممبرز پر لاگو ہوتا ہے
اور
یہ ٹیکس اس وقت ختم ہو جاتا ہے جب آپ "بلک ایڈ" خریدتے ہیں. لیکن وہ بهی صرف 14 دنوں کے لیے. اس کے بعد پهر سے آپ کو 100 پوائنٹس کا ٹیکس لگنا شروع ہو جاتا ہے. اس لیے اس سے بچنے کا مستقل حل یہ ہے کہ ہر 14 دنوں بعد ایک بلک ایڈ پیکج خرید لیا جائے

فائدہ یہ ہو گا
کہ
ایک تو ٹیکس نہیں کٹے گا
اور
ہر ایک بلک ایڈ پیکج کے ساته آپکو 2400 بی اے پی ملیں گے
اس طرح بلک ایڈ خریدنے میں صرف کی جانے والی رقم واپسی اور اضافی 20 سینٹ کا خالص منافع ملتا ہے

اگر مزید کوئی سوال ہو تو ضرور پوچهیے گا
Complete Strategy of PaidVerts viewtopic.php?f=12&t=802
proustaad
Posts: 4
Joined: Thu Aug 22, 2019 5:44 am

Re: پاکستان | PAKISTAN | URDU | اردو زبان

Postby proustaad » Mon Aug 26, 2019 3:17 am

بھائی میرے اکائونٹ میں بی اے پی بھی ہعتے ہیں پر مجھے ایڈ نہیزں ملتے ، بس ہر روز دو یا تین ایڈ ملتے ٹوٹل کوئی 0۔02 مالیت کے، حالانکہ میرے پاس 380 بی اے پی ہوتے ہیں ٹیکس کٹنے کے بعد
697business
Posts: 12
Joined: Wed Dec 05, 2018 2:20 pm
Location: Pakistan

Re: پاکستان | PAKISTAN | URDU | اردو زبان

Postby 697business » Tue Jan 19, 2021 5:14 pm

ایسا اس لیے ہے کہ آپ کے پاس بی اے پی کی تعداد بہت کم ہے۔
ہر روز جاری کیے جانے والے اشتہارات بی اے پی کے گروپس کے لحاظ سے تقسیم کیے جاتے ہیں۔ اس لیے آپ جتنا بڑے گروپ میں شامل ہوں گے، آپکا اتنے ہی زیادہ ایڈز دیکھنے کو ملیں گے۔ اس لیے جلد از جلد بڑے گروہ میں شامل ہونے کی کوشش کریں۔
Complete Strategy of PaidVerts viewtopic.php?f=12&t=802

Return to “Non-English topics”

Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest